Donatiob Fir Dawateislami

🇩‌🇴‌🇳‌🇦‌🇹‌🇮‌🇴‌🇳‌
🇫‌🇴‌🇷‌
D͜͡A͜͡W͜͡A͜͡T͜͡E͜͡I͜͡S͜͡L͜͡A͜͡M͜͡I͜͡

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ 
جیسا کہ تمام عاشقانِ رسول جانتے ہی ہیں کہ آپ کی پیاری تحریک *دعوتِ اسلامی* دین کی خدمت کے بہت بڑے بڑے *میگا پراجیکٹ* پر کام کررہی ہے

جس کیلئے *اربوں روپے* درکار ہیں۔
دعوت اسلامی اس وقت دنیا کے 150 کم و پیش ممالک میں دین اسلام کی خدمت کر رہی ہے تعداد جامعات المدینہ ملک بیرون ملک841
طلباء کرام و طالبات کی تعداد 62131
اسٹاف6227
تعداد مدارس المدینہ ملک و بیرون ملک 4041
  اسٹاف9956
تعداد طلباء و طالبات 179550
  ایک لاکھ اناسی ہزار 5 سو   پچاس 
ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کی تعداد  دو لاکھ 72 ہزار 248
حفظ مکمل کرنے والے طلباء و طالبات 87 ہزار 321
ہر سال 450 مساجد  کی تعمیر  مکمل ہوتی ہے 

👈مدنی چینل کا ماہانہ خرچ پچاس لاکھ کا ہے
👈 دعوت اسلامی کا سالانہ خرچ دس ارب روپے ہے

107 شعبہ جات میں لاکھوں کی تعداد میں طلبا و طالبات علم دین حاصل کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ انگلش میڈیم کی کلاس بھی لگائی جاتی ہے اتنے شعبہ جات کا تفصیل کے ساتھ یہاں ذکر نہیں ہو سکتا سسینکڑوں آن لائن کورسز جاری ہیں
👈کرونا وائرس کے متاثرین 12 لاکھ سے زائد گھروں کو دعوت اسلامی امداد دے چکی ہے  26لاکھ گھر ہمارا ٹارگٹ ہے

👈تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے ملک کے کونے کونے سے خون کے عطیات جمع کررہی ہے

یقیناً آپ سب کی یہی خواہش ہوگی کہ *دعوتِ اسلامی* اسی طرح خوب *دین و سُنّیت* کا کام جاری رکھے تو اس کیلئے آپ تمام عاشقانِ رسول کا تعاون درکار ہے۔ 

اس حوالے سے آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ *ہر دعوتِ اسلامی والا*، ہر تنظیمی ذمہ دار و غیرِ ذمہ دار، ہر اجیر و غیرِ اجیر، ہر عطاری، ہر دعوتِ اسلامی و سیدی امیر اھلسنت سے محبت رکھنے والا اپنے گھر سے صدقاتِ واجبہ ( فطرانہ، زکوٰۃ وغیرہ) تو سو فیصد دعوتِ اسلامی کو دینے ہی دینے ہیں اس کیساتھ ساتھ جیسا کہ *نگرانِ شوریٰ* نے ترغیب ارشاد فرمائی کہ 
*ہر عاشقِ رسول ذاتی طور پر اپنے گھر سے نفلی صدقات بھی ضرور دعوتِ اسلامی کو پیش فرمائیں*

😭 یقیں مانیئے اس وقت *دعوتِ اسلامی* کو اشد ضرورت ہے۔

✊ ہمت کیجئے ہاتھوں ہاتھ اپنی پیاری تحریک دعوتِ اسلامی کیساتھ مالی تعاون کیجئے

*میری زندگی کا مقصد  تیرے دین کی سرفرازی*
*میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی*

جزاک اللہ خیرا
اپنی نیت کا اظہار بھی کیجئے اور آگے فاورڈ بھی کیجئے



Comments