Urud Gahzal | کر چاک میرا سینہ دیکھ نکال کر دل پیارے

کر چاک میرا سینہ دیکھ نکال کر دل پیارے 
بسے ھو صرف تم اسمیں جان لو پیارے 

رکھتے ھو جگر تو  نچوڑمیری آنکھیں 
برسیں گے فقط ان سے خواب تمہارے 

کھیلوں گا بازی عشق کی مگر اس شرط پر جاناں 
ہارے تو ہم تمہارے جیتے تو تم ہمارے

ہم بهی کبھی مخملی باہوں میں ہونگے 
مانا کہ جھوٹ ہی سہی پر کیا خوب ہونگے نظارے

ٹوکا تھا نادان کو کہ عشق  یہ بری بلا ہے
ہائے اب دل کو پیوند لگائے جاتے ھیں بیچارے 

چاہیے تو لے لے میرے سپنوں کی تلاشی 
تجھ بن تو جاناں محبت میں ھیں خسارے 

زور بازو پہ فقط کر بھروسہ حسن 
لے ڈوبتے اکثر یہ تنکے کے سہارے 

Comments