*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال••✶*
✒قبـریں کھودنا، میت کو غسل دینا ، اور انکے کفن دفن کا انتظـام کرنا:
*🌹🍂نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:جـس نے مـیت کو غسـل دیا پھر ان کو کفـن پہنایا اللّٰـہ تعالیٰ چالیـس(٤٠) مرتبـہ اس کی مغفـرت فرماتے ہیـں اور جـس نے میت کو کفـن دیا اللّٰـہ اُس کو جـنت میں دیبـاج اور ریشـم کا لباس پہنائے گا ،اور جــس نے میت کے لئے قبــر کھودی اللّٰـہ اُس کو اتنـا اجـر عطا فرمائے گا کہ جتنا اُس شخص کا حـق ہے جو قیامت تک کے لئے کسی کو رہائش عطا کردے-*
📚|[صحیح الترغیب: ٣٤٩٢ ]|
Comments
Post a Comment