Urud Gahzal
The Ummah is upsetﷺ
بد ہیں برے ہیں جو بھی مگر آپﷺ کے تو ہیں
بس اک یہی ہے فخر کہ ہم آپ ﷺ کے ہیں سگ
بے یارو مدگار ہیں کچھ کیجئے حضور ﷺ
للہ کچھ سفارشات کیجئے حضور ﷺ
ہم مانتے ہیں بہت ہی سیاہ کار ہیں
اگر آپ ﷺ کہیں گے تو خدا معاف کرے گا
ہم بے کسوں کی آپ ﷺ مدد کیجئے حضور ﷺ
اللہ کا واسطہ ہے کرم کیجئے حضورﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Comments
Post a Comment