Urud Sad Sayri
Koi Apnah Bijhr Jai Toh Sabr kese Krte Hai
کتابیں سینکڑوں پڑھ لی مگر یہ رمز نہ جانا
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو صبر کیسے کرتے ہیں
😔💔
لفظوں سے فتح کرتا ہوں لوگوں کے دلوں کو
میں ایسا بادشاہ ہوں جو لشکر نہیں رکھتا
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے!
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
ایک بار ازما کر دیکھ لو زندہ گی بدل دینگے اندھیرے شام سویرا کر دینگے
بہت دور نکلے ہے ہم۔تیری دل کی دنیا سے پلٹ کر دیکھنے کے کوشش کرنے کی اب مجھ میں دم نہی اے غم شام تو ڈھل جاوں صبح ھوجانے تک اب مجھ میں دم نہی
محبت کی بھیک
ہم ہی پاگل ہوتے۔۔۔خود فریبی میں اتنا آگے بڑھ جاتے کہ کسی کم ظرف کے سامنے ہاتھ پھیلا بیٹھتے۔۔۔۔جو ہماری محبت تو کیا نفرت بھی deserve نہیں کرتا۔❤
خوشبوں مہک رہی ہیں مجھ میں ابھی تلک_______
کل شب وہ میرے خواب میں آیا کچھ اس طرح____
🔥 🔥 آتِشِ عِشٌق 🔥🔥
بات تو دل شِکن ہے پر یارو۔!
عقل سچّی تھی، عشق جھوٹا تھا
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔
تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گا مجھے آزمانے کے بعد
〽
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا.
کہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھا.
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری...
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتی ہوں😢💔
ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جهک جاءوں میں
میرا رب بهی ایک ہے میرا سر بهی ایک
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
Urud Sad Sayri Allha Itna hi Makaam Bohland Krta Gaya
لوگ جتنا گرانے کی کوشش کرتے رہے .
.
اللّه اتنا ہی مقام بلند کرتا گیا ...
کہنے لگی پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں
میں ہنس پڑا آگے بڑھا اور گلے سے لگ گیا ❤️❤️💔
میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تم______تفصیل سے
" خدا کرے میرے مرنے کے بعد تجھے
مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے'❤
◦•●◉✿ قیصر ساقی ✿◉●•◦
-"یادوں میں رقص ڪر ، نہ خوابوں میں رقص ڪر
تو تاحیات آ ، میری بانہوں میں رقص ڪر.♥️😘
◦•●◉✿ قیصر ساقی ✿◉●•◦
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
وہ چہوٹ گیا تو جانے دو اس کو💔
پھر یاد میں بھی یاد نہ کرو اس کو🤫🤐
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
*عشق ہے صاحب ورنہ💫* 🌸
*کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے✌💔*
تُمہیں کیا خَبر ؟ ہماری مُحبّت کی اِنتہا🍁🍂
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے
🌹💖🌹
ھم نے کہا اگر بھول جاوُ ھمیں تو کمال ھو جاےُ😢
ھم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا🔥💯
صِرف نگاہیں ہی نہیں😕😢
اُس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂
اللہ معاف کرے🙊🙊
کبھی کبھی لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں😲😲
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکڑ جا رہا ہوں😂😂😜😜
شکر ہے لڑکیاں اپنا رِشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
🙄🙄
ورنہ وہاں جا کر بھی کہتیں: جی اِس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ🤣🤣🤣
Urud sad sayriMagar Brhosa Kabhi Nahi Johrta
جھوٹ بول کر رشتہ جوڑنے سے بہتر ہے سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائےرشتہ پھر جڑ جاتا ہے مگر بھروسہ کبھی نہیں جڑتا
زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
مرشد
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے...!
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤...
اپنے پرندے جب کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو آزاد کر دینے چاہیے
تیری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں
*''___یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ*
*حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے*
*ہو گئے ہیں اِک اور شخص کے ہم*
*مگر اُس شخص کا جواب کہاں*
*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!!
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔💔دل💔
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے.. 🔥
اور پھر میں نماز کی طرف لوٹ آیا
جب میں نے اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا ❤
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
علاج اس کا محبت ہے اور وہ لڑکی
فضول دوڑتی پھرتی ہے اسپتالوں میں
.
.
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖
تو ایسا کر .....اپنا درد مجھے......دے دے........!!!!!!
پھر...........
میں جانوں....... درد جانے........ دوا جانے....... خدا جانے..............!!!!!!!
Comments
Post a Comment