بن بتائے وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر بھی لگتا ہے کہ ہم پھر ملیں گے
اگر مرجا جائے تو نہیں کھلتے بار بار
ہم وہ پھول ہے فقط اس کے ہاتھوں میں کھلے گے
اگر نہ مل سکے میرا پتہ کہی سے
جن کا نہ ملے وارث ان لاشوں میں ملے گے
کبھی احساس ہو ہمارا تو چلے آنا عاقِب
تب ہم تمہیں قبر کی دیواروں میں ملے گے
Comments
Post a Comment