آج میں یہ تمہیں بتاتا ہوں مور
کہ تمہیں میں کیا سمجھتا ہوں،
میں جب بھی تمہیں یاد کرتا
میں تب تب رونے لگتا ہوں،
میں جب تیرے ساتھ ہوتا ہوں
میں تب منزل ہے ہوتا ہوں
جب کوئی الفاظ لکھتا ہوں،
تو بس تیری یاد لکھتا ہوں،
میں تم بن جی نہیں سکتا،مور
تمہیں میں سانس لکھتا ہوں،
میں رو،رو کر ہمیشہ خدا سے صرف
تیری خوشیوں کی دعائیں کرتا ہوں،
تم خود کو کسی سے کم مت سمجھو
میں سب کچھ تم سے کم سمجھتا ہوں۔
Comments
Post a Comment