Urud Sayri | لڑکی ہے⁦ جو اپنا نمبر میرے منہ پےمارے

 ایتھے کوئی سخی دل
❤ لڑکی ہے⁦ جو اپنا نمبر میرے منہ پے
مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈
Defaulter mahi




 دنیا کے کھوں سے جیت کر مشہور ہو گئی




اتنی خو شیاں ملیں کہ سب پریشانیاں دور ہو گئی۔




 آج بھی موت نے مجھ کو آواز نہ دی

آج پھر ماں کی دعا اثر کر گئی۔






 مَاں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہو گا

اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا۔






 غزل 

سبز کیسے بُنوں میں تانے میں   
سُرخ  گرہیں لگی ہیں بانے میں 

تم تو وارث‌ ہو کیا خبر تم کو ۔
عُمر لگتی ہے گھر بنانے میں‌ !!

سچ کہانی میں جی  نہیں لگتا 
لوٹ چلتے ہیں آ ،۔۔فسانے میں 

جو بھی بوڑھے شجر پہ بیتی ہے 
ساری بپتا ہے  ایک دانے میں ۔

اِک شکاری ہے میرے سر پر جو
چُوک کرتا  نہیں نشانے میں 

دیکھ سوتے میں اُٹھ گیا ہوں میں 
ایک پتھر سا ہے سرھانے میں ۔۔

عاطف جاوید عاطف




 یا اللہ یا تو بے غم کر دے 😢
یا کسی کی بیگم کردے😍🙈
😂😂




 مقابلے کی ضد ہے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو 
ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں




 🤟🏻سنیا  اے  #ویری للکار دے #نے  
                   

#🔥🔥🔥🔥💪💪💪
#👌🏻نویں نسل ھونی اے #پرانے  تے سب #جاندے نے💪🏻




 💚💚💚💚💚💚

*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*

💚💚💚💚💚💚

Comments